Government Graduate College for Women Layyah

  • Home
  • Government Graduate College for Women Layyah

Government Graduate College for Women Layyah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Graduate College for Women Layyah, College & University, .

Join Pakistan Army as a Soldier in Following Cadre1) General Duty Soldier 2) Technical Soldier 3) Nursing Assistant Sold...
02/02/2025

Join Pakistan Army as a Soldier in Following Cadre
1) General Duty Soldier
2) Technical Soldier
3) Nursing Assistant Soldier
4) MTD Soldier
5) Military Police
6) Clerk
7) Cook
8) Sanitary Worker

Forms Available at
https://pakeduguide.com/pak-army-jobs-2025-join-pakistan-army-as-a-soldier/

Last Date for Online Registration
2nd May 2025
Last Date For Physical Registration
9th May 2025

BS, MS/M.Phil & Ph.D. Admissions Open at Lahore College for Women University, Lahore
02/02/2025

BS, MS/M.Phil & Ph.D. Admissions Open at Lahore College for Women University, Lahore

"وزیر اعلی  کاسپیشل بچوں کیلئے سپیشل پراجیکٹ"
02/02/2025

"وزیر اعلی کا
سپیشل بچوں کیلئے سپیشل پراجیکٹ"

02/02/2025

Elementary School Teacher (EST) Posts in Federal Government Educational Institutions (Cantt/Garrisons)

Total Seats: 257

*Any Bachelors degree 4 years with second division or any Master degree. No B. Ed required.*

*Last date is 10 February 2025*

*اس میں تمام صوبے کشمیر GB سب اپلائی کر سکتے ہیں*

پہلے بھی بتایا تھا کہ ابھی تک جتنے بھی لنکس لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے گردش کر رہے ہیں سب فیک ہیں ، جیسے ہی اپلائی شروع ہو...
02/02/2025

پہلے بھی بتایا تھا کہ ابھی تک جتنے بھی لنکس لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے گردش کر رہے ہیں سب فیک ہیں ، جیسے ہی اپلائی شروع ہوگا آپ کو تمام تفصیلات بتا دی جائے گی ، حوصلہ رکھیں۔

Lady health visitor course. Admission open
01/02/2025

Lady health visitor course. Admission open

📢 *STI MERIT LIST DISPLAYED**ایس ٹی آئی STI پورٹل پر میرٹ لسٹ شو ہو گئ ہے۔ Email اور Password درج کرکے اپنا STI پورٹل Si...
01/02/2025

📢 *STI MERIT LIST DISPLAYED*

*ایس ٹی آئی STI پورٹل پر میرٹ لسٹ شو ہو گئ ہے۔ Email اور Password درج کرکے اپنا STI پورٹل Sign-in کریں اور ٹریکنگ اپلیکیشن میں جا کر اپنا سٹیٹس (میرٹ) دیکھ سکتے ہیں۔*

◼️جن امیدواروں کا میرٹ بن رہا ہے ان کے سٹیٹس میں short listed لکھا آرہا ہے۔ جن کا میرٹ نہیں بن رہا ان کے اپلیکیشن سٹیٹس میں Applied لکھا آرہا ہے۔

01/02/2025
*ڈگری کے ساتھ آپ کو کوئی نہ کوئی سکل بھی لازمی سیکھنی چاہیے وہ چاہے آپ کی اپنی ڈگری سے متعلقہ کوئی کورس ہو یا پھر اے آئ ...
31/01/2025

*ڈگری کے ساتھ آپ کو کوئی نہ کوئی سکل بھی لازمی سیکھنی چاہیے وہ چاہے آپ کی اپنی ڈگری سے متعلقہ کوئی کورس ہو یا پھر اے آئ یا کمپیوٹر ریلیٹڈ کوئی بھی کورس جسے آپ کر کے کچھ کام کرسکے یا اپنی سی وی میں ویلیو ایڈیشن کرسکیں ۔۔۔*

*www.mindluster.com*

*اس ویب سائٹ پر سینکڑوں کی تعداد میں فری کورسز موجود ہیں آپ اپنے پسند کے کورس میں انرول ہوں اور فری میں سیکھنا شروع کردیں کورس کمپلیٹ کرنے کے بعد سرٹیفکیٹ بھی حاصل کریں۔۔۔*

*جن کے مڈ ہے وہ امتحانات کے بعد باقی جو فری ہیں وہ ابھی سے سیکھنا شروع کردیں ۔۔۔*

*مسئلہ یہ ہے کہ میٹریل اور چیزیں بہت زیادہ دستیاب ہیں بس سیکھنے کی اور ایک کام کو مسلسل کرنے کی نیت ہمیں بنانی چاہئے۔۔۔ جس دن کسی بھی ایک کام کو پکڑ کر مسلسل اس پر محنت کرنا سیکھ لیا انشاللہ پھل ضرور ملے گا*

Discover Free Online Certified Courses - Programming - Graphic - Accounting - Languages - English - Computer - Technology designed by experts and universities

*5 فروری بروز بدھ یوم یکجہتی کشمیر پورے ملک میں عام تعطیل ہو گی تمام تعلیمی ادارے سر کاری اور پر ائیو یٹ بند رہے گے*
31/01/2025

*5 فروری بروز بدھ یوم یکجہتی کشمیر پورے ملک میں عام تعطیل ہو گی تمام تعلیمی ادارے سر کاری اور پر ائیو یٹ بند رہے گے*

31/01/2025
31/01/2025

*`کل دن بھر کیا کچھ ہوا*
*29 جنوری 2025 | بروز بدھ | اہم خبروں کی جھلکیاں*

صدر مملکت نے پیکا ایکٹ پر دستخط کر دیے، صحافیوں کا احتجاج رائیگاں٬ متنارعہ بل قانون بن گیا

ڈیجیٹل نیشن پاکستان اور نیشن کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن بل پر بھی دستخط ہوگئے

غلط یا جعلی معلومات دینے پر تین سال تک قید کی سزا، 20 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں ہوسکتے ہیں

امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، سربراہ امریکی سرمایہ کار وفد

رچرڈ گرینل پاکستان کے نظام انصاف کے حامی، انہیں اے آئی ٹیکنالوجی سے گمراہ کیا گیا، امریکی وفد

رچرڈ گرینل نے 11 دسمبر سے پہلے کی اپنی تمام ٹوئٹس ڈیلیٹ کردیں، ایک ٹوئٹ برقرار رکھا

کشتی حادثات اور غیر قانونی ہجرت روکنے میں ناکامی پر ڈی جی ایف آئی اے عہدے سے برطرف

تحریک انصاف کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ، جلسے کی درخواست جمع

مذاکرات کے دروازے ان لوگوں نے بند کیے جو سیاسی حل نہیں چاہتے تھے، بیرسٹر گوہر

لاہور؛ صدر بازار میں دکان میں سلنڈر دھماکا، آگ بجھائی جارہی ہے

بجلی سے متعلقہ اداروں کا ہر سرکاری ملازم 6 ہزار روپے کی مفت بجلی حاصل کر رہا ہے، اویس لغاری

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچی امریکی خاتون کا واپس جانے سے انکار، ائیرپورٹ پر ہنگامہ

کراچی: امریکی خاتون شادی کا جھانسہ دینے والے نوجوان کے گھر گارڈن کے علاقے میں پہنچ گئیں

کس نوجوان سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ امریکی خاتون نے جواب دینے کیلئے 3 ہزار ڈالرز مانگ لیے

چیمپینز ٹرافی کے ٹکٹ ڈیمانڈ میں غیر معمولی اضافہ، پہلے مرحلے میں تمام ٹکٹس فروخت

بشری بی بی پر عدت کیس کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے پی ٹی آئی وومن ونگ کی ارکان کا شدید احتجاج

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

اب اہل خانہ قیدیوں سے ویڈیو کال پر بات کر سکیں گے، کے پی کی جیلوں میں نئے نظام کا افتتاح ہوگیا

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن مندی، سرمایہ کاروں کے مزید 31 ارب ڈوب گئے

پاکستان سے یورپی یونین کو غیر معیاری اور جعلی چاول برآمد کیے جانے کا انکشاف

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست پر وفاقی حکومت، دیگر کو نوٹس جاری

جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید ایک گواہ کا بیان ریکارڈ، 3 ملزمان کی درخواست بریت خارج

برطانیہ سے 6700 غیر ملکی موبائل فون سمیں پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستانی ایتھلیٹ سعودیہ میں منعقدہ الٹرا میراتھون میں 50 پلس ایج گروپ میں پہلے نمبر پر رہے

لاپتا افراد کمیشن کے نئے سربراہ جسٹس (ر) فقیر کھوکھر انتقال کر گئے، لاہور میں سپرد خاک

سندھ حکومت کا اسکولوں میں بچوں کو مفت دوپہر کا کھانا فراہم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

نیب کا ملک ریاض کی حوالگی کے لیے متحدہ عرب امارات سے رابطہ

ضلع کرم میں بنکرز کے خاتمے کا عمل دوبارہ شروع، 10 سے زائد مسمار

جرمن چانسلر نے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کو ناقابل قبول قرار دے دیا

فلسطینیوں کی بے دخلی کے غیر منصفانہ اقدام میں شریک نہیں ہوں گے: مصری صدر

جی ایچ کیو کیس: مشعال یوسفزئی کا بیان غیر تسلی بخش قرار، عدالت میں داخلے پر پابندی عائد

کراچی: ٹریفک سگنلز پر بھکاریوں اور خواجہ سراؤں کے خلاف کارروائی کا حکم

ملک میں فی تولہ سونا 2300 روپے اضافے کے بعد 288700 روپے کا ہوگیا

آئی جی کے پی اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

میئر کراچی نے سڑکوں کی غیر قانونی کھدائی پر یوٹیلیٹی کمپنیوں کو نوٹس بھیج دیا

قانونی تشریح کا مقدمہ جسٹس منصور کے بینچ میں فکس کرنے پر جواب طلب

پشاور میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش، سردی میں اضافہ
کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ، سردی کم ہوگئی
سول اسپتال کراچی میں 24 گھنٹے سے بجلی معطل

امریکی ریاست الاسکا کے فوجی اڈے پر فضائیہ کا جیٹ 35 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بولرز میں نعمان علی پانچویں پوزیشن پر آ گئے، ساجد خان کی بھی ترقی

Job opportunity
31/01/2025

Job opportunity

31/01/2025

*ایس ٹی آئی STI پورٹل پر میرٹ لسٹ شو ہو گئ ہے۔۔* *اپنے اکاؤنٹ سے لاگ ان ہو*
*کے ٹریکنگ اپلیکیشن میں جا کر اپنا* *سٹیٹس(میرٹ) دیکھ سکتے.*

*جن امیدواروں کا میرٹ بن رہا ہے ان کے سٹیٹس میں short listed لکھا آرہا ہے۔جن کا نہیں آرہا وہ انتظار اور دعا کریں۔اس ذات سے امید نہیں بلکہ اس پر یقین رکھیں انشأاللہ بہتر ہوگا۔*

*PPSC Assistant S&GAD*
*All interviews planned in Lahore.*

University of Luxembourg Scholarships 2025 without IELTS – Study in Europe      NO IELTS      NO APPLICATION FEEDegree: ...
29/01/2025

University of Luxembourg Scholarships 2025 without IELTS – Study in Europe

NO IELTS
NO APPLICATION FEE

Degree: BS, Master & PhD

Deadline: 31 March 2025

DPI Colleges, Punjab, Lahore
29/01/2025

DPI Colleges, Punjab, Lahore

Watch the video for the ppsc lectureship exam. Subscribe the channel. Watch More videos for details. Ppsc jobs will be s...
28/01/2025

Watch the video for the ppsc lectureship exam. Subscribe the channel. Watch More videos for details. Ppsc jobs will be soon announced.

Ppsc lecture ship exam ( , , , , , mathematics, history,...

*PPSC has received a Requisition of 2,714 posts of Lecturers BPS-17, in Punjab Higher Education Department.**PPSC Soon a...
28/01/2025

*PPSC has received a Requisition of 2,714 posts of Lecturers BPS-17, in Punjab Higher Education Department.*

*PPSC Soon advertisement will be published.*

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Graduate College for Women Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your university to be the top-listed University?

Share